ATO logo
Search Suggestion:

Urdu / اردو

Tax and super information in Urdu.

Last updated 17 July 2025

آسٹریلین ٹیکسیشن آفس (ATO) کی ویب سائیٹ پر خوش آمدید

ان صفحات پر آسٹریلیا میں ٹیکس اور سپراینوئیشن (سپر) کے متعلق معلومات دی گئی ہیں تاکہ آپ اپنے حقوق اور فرائض سمجھ سکیں۔

اگر آپ کو لگے کہ ان ویب صفحات پر موجود معلومات سے آپ کے حالات میں کوئی رہنمائی نہیں ملتی یا اگر آپ ٹھیک سے نہ جانتے ہوں کہ ان معلومات کا اطلاق آپ پر کیسے ہوتا ہے تو آپ ہم سے مزید مدد مانگ سکتے ہیں۔

اگر آپ کو ہم سے بات کرنے کی ضرورت ہو تو یہاں فون کریں:

ذاتی حیثیت سے سوالات - 13 28 61

کاروبار کے متعلق سوالات – 13 28 66

سپراینوئیشن کے متعلق سوالات – 13 10 20

اگر آپ انگلش کے علاوہ کسی اور زبان میں بات کرنا بہتر سمجھتے ہوں تو آپ 13 14 50 پر Translating and Interpreting Service (TIS National) کو (پیر تا جمعہ، صبح 8:00 بجے سے شام 6:00 بجے تک) فون کر سکتے ہیں۔ یہ سروس ایک انٹرپریٹر (مترجم) کے ساتھ ہمیں کال کرے گی اور ہم آپ کے سوال کے سلسلے میں آپ کی مدد کر سکیں گے۔

Individuals

Tax essentials

Superannuation

 

QC57516